file photo

مسلم لیگ (ن) عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام جاری رکھے گی:خاقان
10 مئی 2017 (07:08)
0

وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام جاری رکھے گی ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد عوام کی خدمت کی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سندھ کے عوام کو پنجاب کے مقابلے میں زیادہ گیس فراہم کی جارہی ہے۔