10 مئی 2014 (21:44)
0

حکومت نے ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی کی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی قائم کردہ ماہرین پر مشتمل ذیلی کمیٹی 'حکمت عملی کے مسودہ پر غور کررہی ہے۔

ذیلی کمیٹی کی سفارشات اور دوسرے فریقوں کے رد عمل کے بعد رواں مالی سال جون میں مسودے کو حتمی شکل دی جانے کی توقع ہے ۔