سیالکوٹ میں ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے صدر سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کے حل کے لئے پن بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔

حکومت توانائی بحران کے حل کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے: احسن اقبال
10 مئی 2014 (15:09)
0

ہفتہ کوسیالکوٹ میں ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے صدر سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کے حل کے لئے پن بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔

 

منصوبہ بندی ، ترقی اور اصلاحات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے بحران کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ہفتہ کوسیالکوٹ میں ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے صدر سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کے حل کے لئے پن بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔

 

انہوں نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ زرمبادلہ کمانے کے لئے نئے مواقع تلاش کرنے پر توجہ دیں تاکہ ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکے۔