او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے واقع پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

10 مئی 2014 (19:44)
0

اسلامی تعاون تنظیم نے بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر حملوں کی مذمت کی ہے جن میں تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی نے واقع پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

اُنہوں نے بھارتی حکام پر زوردیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔

BODOLAND کے نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ کے عسکریت پسندوں کے حملوں میں ہزاروں مسلمان بے گھر بھی ہوگئے ہیں ۔