محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ مستقبل میں کسی بھی ممکنہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے مل کرکام کرنا چاہتا ہے۔

امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مسلسل بہتری کیلئے پر امید
10 مئی 2014 (10:39)
0

امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان کے ساتھ اس کے تعلقات میں مسلسل بہتری آئے گی۔

 

 

محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان نے واشنگٹن میں ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ مستقبل میں کسی بھی ممکنہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے مل کرکام کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قریبی تعاون سے کام کیا ہے۔