ذرائع نے کہا کہ ایکسپورٹ بورڈ نے اس مقصد کے لئے کراچی اور لاہور میں بھی اراضی حاصل کی ہے۔