الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے102 شکار پور میںاکیس پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کے بعد آفتاب شعبان میرانی کو کامیاب امیدوار قرار دے دیا ہے۔