اسلام آباد میں نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کی زیر صدارت بورڈ کے اجلاس میں طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔