شام میں مارچ 2011سے شروع ہونے والی خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ پچاس ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔

شام:ہزاروں کی تعداد میں لوگ شہر میں داخل ہوگئے
10 مئی 2014 (22:16)
0

شام کے شہر حمص سے معاہدے کے تحت باغیوں کے انخلاء کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہفتہ کے روز شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔

سینکڑوں باغیوں نے اپنے مضبوط گڑھ حمص میں سرکاری فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے جس کے بدلے انہیں ملک کے شمالی علاقوں کی طرف جانے کیلئے محفوظ راستہ دیاگیا۔

شام میں مارچ 2011سے شروع ہونے والی خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ پچاس ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔