برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے آئی اے ای اے کو بتایا ہے کہ تیز کام کرنے والے ڈیٹونیٹرز سویلین استعمال کیلئے ہیں۔

ایران کو آئی اے ای اے کی طرف سے وضاحت موصول
10 مئی 2014 (12:36)
0

ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے کو ایران کی طرف سے ڈیٹونیٹرز کی تیاری سے متعلق ایک وضاحت موصول ہوئی ہے جوایک ایٹمی دھماکے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔

 

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے آئی اے ای اے کو بتایا ہے کہ تیز کام کرنے والے ڈیٹونیٹرز سویلین استعمال کیلئے ہیں۔امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کی آئی اے ای اے کے خدشات دور کرنے کیلئے آمادگی ایٹمی تنازع کے خاتمے کیلئے کی جانیوالی کوششوں میں اہمیت کی حامل ہوگی۔