آزاد انتخابی کمیشن کے مطابق اے این سی نے 62 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ ڈیموکرٹیک الائینس22 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔