اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ جو احتجاج کر رہے ہیں وہ قوم کی خدمت نہیں کر رہے۔

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
10 مئی 2014 (13:48)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے آج لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ جو احتجاج کر رہے ہیں وہ قوم کی خدمت نہیں کر رہے۔


انہوں نے کہا اگرچہ احتجاج جمہوریت کا حسن ہے تاہم کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔