ایف آئی اے نے چودھری نثار کو معاملے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔

file photo

وزیر داخلہ کی پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ معاملے کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت
10 مارچ 2017 (19:57)
0

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر داخلہ نے یہ ہدایت ایف آئی اے حکام کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران کی، اجلاس میں انہیں معاملے کے بارے میں ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق تمام دستیاب شواہد کے فرانزک جائزے کے بعد ذمہ داری کا تعین کیا جائے گا۔