حفیظ الرحمان نے کہا کہ وزیر اعظم قرضہ سکیم کے تحت500نوجوانوں کو 6,6روپے قرض دیا گیا۔

File Photo

وزیر اعلیٰ کی گلگت بلتستان میں کھیلوں اور سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات پر(ن) لیگ حکومت کی تعریف۔
10 جون 2017 (20:10)
0

گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان میں کھیلوں اور سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کرنے پر مسلم لیگ ن کی حکومت کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کی قرضہ سکیموں کے تحت علاقے میں سیاحت کے فروغ کیلئے 500 نوجوانوں کو چھ چھ لاکھ روپے کے قرضے دئیے جائیں گے۔
وزیراعلی نے کہا کہ وفاقی حکومت نے اس مقصد کے لئے 32کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔