اپوزیشن کی ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز مختص کرنے کے باوجود عملدر آمد نہ کرنے پر حکومت پر تنقید۔

ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں،پنشن میں اضافے کی تعریف
10 جون 2017 (19:58)
0

سندھ اسمبلی نے نئے بجٹ پر بحث جاری رکھی، سپیکر آغا سراج احمد درانی نے اجلاس کی صدارت کی ۔
بحث میں حصہ لیتے ہوئے خیر النساء مغل، ریحانہ لغاری اور دیگر نے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا۔
انہوں نے تنخواہوں اور پنشن میں پندرہ فیصد اضافے کی تعریف کی ۔
اپوزیشن ارکان نے ترقیاتی کاموں کے لئے خطیر فنڈز مختص کرنے کے باوجود ان پر عملدرآمد نہ کرنے پر حکومت پر نکتہ چینی کی ۔