تقریباً بیس لاکھ ووٹرز انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

کوسووو میں پارلیمانی انتخابات کل ہو ں گے
10 جون 2017 (18:22)
0

کوسووو میں گزشتہ ماہ تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے کے بعد کل پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق تقریباً بیس لاکھ ووٹرز انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
2008 ء میں سربیا سے آزادی کے بعد کوسووو میں یہ تیسرے انتخابات ہیں۔