بالائی پنجاب ، آزادکشمیر ، خیبرپختونخواء ، گلگت بلتستان اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے تین سلسلوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔