امریکی اسپیشل فورسز مراوی کا محاصرہ ختم کرانے کیلئے فلپائنی افواج کی مدد کررہی ہے
10 جون 2017 (11:21)
0

امریکی اسپیشل فورسز دولت اسلامیہ کے اتحادی جنگجوؤں کی جانب سے فلپائن کے جنوبی شہر Marawi کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے فلپائنی مسلح افواج کی مدد کررہی ہے۔

منیلا میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر فلپائنی مسلح افواج کی جاری کارروائیوں کی خصوصی تکنیکی تفصیلات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔