File Photo

پاکستان بیت المال کے ایم ڈی کاتھلیسیمیاسنٹر میں افطار ڈنر کااہتمام
10 جون 2017 (09:43)
0

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے تھلیسیمیا کے مریضوں کیلئے تھلیسیمیاسنٹر اسلام آباد میں افطار ڈنر کااہتمام کیا۔

اطلاعات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب اور وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی اورانتظامی ڈویژن کے وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی افطار ڈنر میں موجود تھے۔
اس موقع پر مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے کم سن مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دیا۔