برمنگھم میں آج کے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہورہا ہے۔

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی:بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو5 وکٹوں سے ہرا دیا
10 جون 2017 (06:17)
0

رات کارڈف میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر265 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش نے سینتالیس اعشاریہ دو اوورز میں پانچ کھلاڑیوں کے آئوٹ ہونے پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔
برمنگھم میں آج کے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہورہا ہے۔