شام خانہ جنگی خاتمہ کیلئے حکومت،حزب اختلاف بالواسطہ مذاکرات جنیوا میں شروع
10 جولائی 2017 (22:17)
0

شام میں خانہ جنگی ختم کرنے کیلئے حکومتی نمائندوں اور حزب اختلاف کے رہنمائوں کے درمیان بالواسط مذاکرات کا ساتواں دور آج جنیوا میں شروع ہوا 

پانچ روزہ امن مذاکرات کے آغاز پر اقوام متحدہ کے نمائندے سٹیفن دی مسہتورا نے کہاکہ شام میں لڑائی کوختم کرنے کیلئے معاہدے سے آسانی ہوگی اورملک میں استحکام لانے کامرحلہ شروع ہوگا ۔