file photo

امریکہ ، بھارت اور جاپان کی سب سے بڑی بحری مشق شروع
10 جولائی 2017 (19:26)
0

امریکہ ، بھارت اور جاپان نے آج بھارتی ساحل پر سب سے بڑی بحری مشق شروع کی ۔
امریکہ کی بحرالکاہل کمان نے ایک بیان میں کہا کہ مالا بار نامی سالانہ مشق اس سلسلے میں جاری مشقوں کی جدید ترین مشق ہے جس کا مقصد بھارت ایشیاء بحرالکاہل کے خطے میں سمندری تحفظ کے حوالے سے درپیش مشترکہ مختلف خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔
مشقوں میں امریکہ کا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایسNimitz ، بھارت کا جہاز Vikramaditya اور جاپان کا سب سے بڑا جنگی جہازIzumo حصہ لے رہے ہیں۔