زخمیوں کو سی ایم ایچ تھل منتقل کردیا گیا ۔

کرم ایجنسی،بارودی سرنگ کے2دھماکے3سکیورٹی اہلکار شہید،4زخمی
10 جولائی 2017 (19:24)
0

کرم ایجنسی میں پیر کے روز پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگوں کے دو الگ الگ دھماکوں میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو سی ایم ایچ تھل منتقل کردیا گیا ۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف تلاشی کی کارروائی شروع کردی ۔