مذاکرات میں نئے آئین ، گورننس انتخابات اور دہشت گردی سے نمٹنے پر غور کیا جا رہاہے ۔

جینوا میں شامی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان امن مذاکرات کا ساتواں دور
10 جولائی 2017 (15:54)
0

جینوا میں آج شامی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان اقوام متحدہ کے تعاون سے امن مذاکرات کے ساتویں دور کا آغاز ہوا۔ مذاکرات میں نئے آئین ، گورننس انتخابات اور دہشت گردی سے نمٹنے پر غور کیا جائے گا۔
ادھر انسانی حقوق کے بارے میں شام کی مبصر تنظیم نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور اردن کی حمایت سے جنگ بندی کے بعد جنوبی شام میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔