File Photo

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان گہرے تعلقات ہیں:سفیر
10 جولائی 2017 (09:50)
0

پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیرIwan Suyudie Amri نے کہاہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان گہرے اقتصادی ،سماجی اورسفارتی تعلقات قائم ہیں۔

ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اوراقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پرزوردیا۔