File Photo

امریکہ نے روس کے 5عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دی
10 جنوری 2017 (08:17)
0

امریکہ نے ایک سینئر تحقیقاتی افسر سمیت روس کے پانچ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ پابندیاں ، امریکہ کی جانب سے روس کیخلاف ہیکنگ کے الزامات کی وجہ نہیں بلکہ انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کے Magnitsky Act2012 کی وجہ سے عائد کی گئی ہیں۔
Sergei Magnitsky انسداد بد عنوانی سے متعلق ایک وکیل تھا جو 2009 میں روسی جیل میںایک سال قید کاٹنے کے بعد ہلاک ہوا۔