صادقین کو پاکستان کے بہترین مصوروں اور خطاطوں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اسلامی فن خطاطی کی نشاة ثانیہ کیلئے کام کیا۔

10 فروری 2014 (21:04)
0

معروف پاکستانی مصور سید صادقین احمد نقوی کی ستائیسویں برسی  پیر کے روز منائی گئی۔ ۔صادقین کو پاکستان کے بہترین مصوروں اور خطاطوں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اسلامی فن خطاطی کی نشاة ثانیہ کیلئے کام کیا۔



صادقین کو تمغہ امتیار،صدارتی تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ انہیں فرانس کا Biennale آف پیرس اور آسٹریلیا کا کلچرل ایوارڈ بھی دیا گیا۔