ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت حکومت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

کسی کوملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی:سعدرفیق
10 دسمبر 2014 (11:32)
0

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ احتجاج ہر جماعت کا آئینی حق ہے لیکن کسی کو ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت حکومت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اگر بڑے شہروں میں ہڑتال کی اپیل واپس لیتی ہے تو حکومت بات چیت کیلئے تیار ہے۔