آزاد جموں و کشمیر لبریشن سیل کا تحریک آزادی کشمیر کی اہم شخصیات کے انٹرویوز کے سلسلے کا آغاز
10 اگست 2017 (16:55)
0

کشمیر لبریشن سیل">آزاد جموں و کشمیر لبریشن سیل نے پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر تحریک آزادی کشمیر کی اہم شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے مظفر آباد کے نمائندے کوبتایا کہ سیل اس ماہ کی چودہ تاریخ سے راولاکوٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے بارے میں تین روزہ تصویری نمائش کا اہتمام بھی کرے گا۔