نواز شریف عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں: شہباز
10 اگست 2017 (12:44)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اقداما ت کویاد رکھے گی۔آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عوام اسلا م آباد سے لاہور کے سفر کے دوران اپنے رہنما محمد نوازشریف کا گرمجوشی سے استقبال کررہے ہیں ۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ نواز شریف عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں ۔