کینیا:عام انتخابات کے بعدجھڑپوں کے دوران 5افراد ہلاک
10 اگست 2017 (08:33)
0

کینیامیں عام انتخابات کے بعدجھڑپوں کے دوران مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ احتجاجی مظاہرے حزب اختلاف کے رہنما Raila Odinga کی پریس کانفرنس کے بعد شروع ہوئے جو صدارتی امیدوارتھے۔

Raila Odinga نے انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج یہ کہہ کر مسترد کردیئے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔