ایران، روس اور ترکی نے تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبوں کے لئے مشترکہ فنڈزاور تیاری کے معاہدے پردستخط کئے ہیں
10 اگست 2017 (08:30)
0

ایران، روس ، ترکی نے تیل اور گیس کے منصوبوں کی مشترکہ تیاری اورفنڈز کی فراہمی پراتفاق کیاہے۔

اس معاہدے پرایران کی Ghadir سرمایہ کاری کمپنی، روس کی Zarubezhneft Oil and Gas Intermediary اور ترکی کی کمپنی یونٹ انٹرنیشنل نے دستخط کئے ہیں۔
ہرکمپنی مشترکہ منصوبوں میں ایران کی غدیرکمپنی کی سربراہی میں کنسورشیم کے ساتھ مساوی سرمایہ کاری کرے گی۔