گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے تعلیم ناگزیر ہے۔

حکومت قبائلی طالب علموں کو تمام تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے:جھگڑا
10 اپریل 2017 (20:20)
0

خیبرپختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت قبائلی طالب علموں کو تمام تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
انہوں نے پیر کے روز پشاور میں فاٹا کے طلباء کے اندراج سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے تعلیم ناگزیر ہے۔
اس موقع پر طالب علموں میں مفت بستے اور کتابیں بھی تقسیم کی گئیں۔