وزیر تجارت خرم دستگیر نے یہ بات گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی

file photo

موجودہ حکومت نے ملک بھر میں بے مثال ترقیاتی منصوبے مکمل کیے: خرم
10 اپریل 2017 (19:29)
0

وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران ملک بھر میں بے مثال ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں۔
انہوں نے گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت اقتصادی ترقی کی شکل میں مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔


comments powered by Disqus