file photo

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے: شہباز
10 اپریل 2017 (19:24)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیری عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارتی بربریت کا نوٹس لے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کشمیریوں کو حق خودارادیت کی جدوجہد سے نہیں روک سکتا۔


comments powered by Disqus