file photo

شام پر امریکی میزائل حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: روس
10 اپریل 2017 (19:16)
0

روس نے کہا ہے کہ شام پر امریکی میزائل حملہ ایک خود مختار ریاست کے خلاف جارحانہ کارروائی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
یہ بات پیر کے روز روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد روس کے دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہی گئی۔


comments powered by Disqus