سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان بھی بیلا روس کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں روابط کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

10 اپریل 2017 (18:30)
0

پاکستان اور بیلا روس نے دونوں ملکوں کی پارلیمان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے پیر کے روز اسلام آباد میں چیئرمین ولادی میرAndreinchenko کی قیادت میں بیلا روس کے ایوان نمائندگان کے وفد اور قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کے درمیان ملاقات میں ہوا۔
سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان بھی بیلا روس کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں روابط کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
دونوں لیڈروں نے دونوں ملکوں کی پارلیمنٹس کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کئے۔


comments powered by Disqus