پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائے گا
10 اپریل 2017 (17:52)
0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل گیانا میں پروویڈینس کے مقام پر کھیلاجائے گا۔
سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔


comments powered by Disqus