چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ریلوے سٹیشنوں پر خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئرز کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

file photo

پاکستان ریلویز کا ملک بھر میں خودکار سیڑھیاں نصب کرنے کا فیصلہ
10 اپریل 2017 (17:36)
0

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چودہ سٹیشنوں پر پلوں کی تعمیر کے علاوہ خود کار سیڑھیاں نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان سٹیشنوں میں کراچی، حیدرآباد، روہڑی، بہاولپور ، ملتان، رائے ونڈ، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ ، ساہیوال، اوکاڑہ ، خانیوال اور فیصل آباد شامل ہیں۔ادھر پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ریلوے سٹیشنوں پر خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئرز کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔


comments powered by Disqus