file photo

بھارتی فوج نے حریت کانفرنس کے ترجمان ایاز اکبر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
10 اپریل 2017 (17:09)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایاز اکبر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انہیں بری طرح زدوکوب کیا۔
ایاز اکبر نے سرینگر کے نواحی علاقے Malooka میں گھر پر نظر بند ہیں صحافیوں کو بتایا کہ انہیں چھاپہ مار پارٹی نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔


comments powered by Disqus