file photo

روس ، شام کے صدر کے بارے میں اپنی حمایت کا دوبارہ جائزہ لیں:امریکی صدر
10 اپریل 2017 (16:58)
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے روس پر زوردیا ہے کہ وہ شام کے صدر کے بارے میں اپنی حمایت کا دوبارہ جائزہ لیں اور شام کے خلاف مزید امریکی حملوں کا امکان کھلا رکھے۔
ٹیلی ویژن کو دئیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں Mc Master نے کہاکہ روس کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ ایک جرائم پیشہ حکومت کی حمایت جاری رکھنا چاہتا ہے۔