پام سنڈے کے موقع پر مصر کے گرجا گھر میں بدترین دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کیلئے دعا کی۔

شام کے فضائی اڈے پر امریکی حملے سے عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہو ا ہے:پوپ فرانسس
10 اپریل 2017 (13:19)
0

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ شام کے فضائی اڈے پر امریکی میزائل حملے سے عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہو ا ہے ۔پام سنڈے کے موقع پر مصر کے گرجا گھر میں بدترین دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے انہوںنے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کیلئے دعا کی۔
انہوںنے اللہ سے دعا کی کہ وہ دہشت گردی اور تشدد میں ملوث لوگوں اور اسلحہ بنانے اور خریدوفروخت کرنے والوں کے دلوں کو بدل دے۔


comments powered by Disqus