سربراہ اجلاس میں سپین، فرانس، اٹلی، پرتگال، یونان، جنوبی قبرص اورمالٹا کے رہنما شرکت کریں گے۔

File photo

جنوبی یورپ کے ملکوں کے رہنمائوں کا اجلاس آج ہورہاہے
10 اپریل 2017 (10:59)
0

جنوبی یورپ کے ملکوں کے رہنمائوں کا اجلاس آج میڈرڈ میں ہورہاہے جس میں برطانیہ کے بلاک چھوڑنے کا عمل شروع ہونے کے بعد یورپی یونین کے وسیع انضمام کو برقرار رکھنے پر غور کیا جائے گا۔

سربراہ اجلاس میں سپین، فرانس، اٹلی، پرتگال، یونان، جنوبی قبرص اورمالٹا کے رہنما شرکت کریں گے۔
یہ رہنما امیگریشن، معیشت، سماجی، دفاعی پالیسیوں کے امور اورشام کے بحران پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔