دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

File photo

بیلاروس کا پارلیمانی وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے
10 اپریل 2017 (08:58)
0

بیلاروس کے ایوان نمائندگان کے چیئرمین Vladimir Andreinchenko اپنے پارلیمانی وفد کے ہمراہ پاکستان کے چار روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

اپنے دورے کے دوران وفد وزیراعظم نوازشریف، صدرمملکت ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزرا سے ملاقاتیں کرے گا۔
دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


comments powered by Disqus