File photo

خیبر ایجنسی کے قبیلے کوکی خیل کو مالی امداد فراہم کرنے کیلئے اندراج کاعمل آج سے شروع
10 اپریل 2017 (08:50)
0

فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے کہا ہے کہ خیبر ایجنسی کے قبیلے کوکی خیل کو مالی امداد فراہم کرنے کے لئے اندراج کاعمل آج سے شروع ہورہا ہے۔

خیبر ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ حکومت لوگوں کے تمام تحفظات دور کرنے کی کوشش کررہی ہے اوران کے تباہ شدہ گھروں کا معاوضہ بھی دیا جائے گا۔


comments powered by Disqus