File photo

گرو پ 7کے صنعتی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج شروع ہورہاہے
10 اپریل 2017 (08:44)
0

گرو پ سات کے صنعتی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ سالانہ اجلاس آج سے اٹلی کے شہرTuscany میں شروع ہورہاہے۔وہ مئی کے آخر میں Sicily میں ہونے والے سربراہ اجلاس کی تیاری پر غور کریں گے۔


comments powered by Disqus