File photo

اقوام متحدہ کی میانمار حکومت سے روہنگیا بچوں کو رہا کرنے کی اپیل
10 اپریل 2017 (08:40)
0

اقوام متحدہ نے میانمار کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبہ Rakhine میں اقلیتی گروپ کے خلاف کارروائی کے دوران حراست میں لئے گئے روہنگیا بچوں کو رہا کردے ۔

یونیسیف کی جانب سے یہ درخواست نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر Justin Forgyth کی جانب سے میانمار کے تفصیلی دورے کے اختتام پر کی گئی۔