File photo

موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
10 اپریل 2017 (07:19)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

پیر کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد دس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اٹھارہ
کراچی چوبیس
پشاور بارہ
کوئٹہ اورمری آٹھ
گلگت چار
اورمظفر آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus