وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ چین کے تعاون سے مردان کے قریب چالیس ہزار کنال پر صنعتی زون قائم کیا جارہا ہے۔

File photo

تیز رفتار صنعتی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں:خٹک
10 اپریل 2017 (06:41)
0

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں تیز رفتار صنعتی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔

نوشہرہ کے قریب ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبے میں نئی صنعتوں کے قیام کے لئے صنعت کاروں کو این اوسی سے مستثنیٰ کردیاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے مردان کے قریب چالیس ہزار کنال پر صنعتی زون قائم کیا جارہا ہے۔


comments powered by Disqus