اس سال اس دن کا موضوع ہے ''صوبوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے سینٹ کے کردار اور اختیارات میں اضافہ''

سینٹ آج یوم آئین منا رہا ہے
10 اپریل 2017 (06:36)
0

سینٹ چاروں صوبوں کے اشتراک سے آج یوم آئین منا رہا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ہے ''صوبوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے سینٹ کے کردار اور اختیارات میں اضافہ''

قومی اسمبلی نے دس اپریل انیس سو تہتر کو پاکستان کا آئین منظور کیا اور صدر مملکت نے بارہ اپریل انیس سو تہتر کو آئین کی منظوری دی۔صدر مملکت پہلے ہی سینٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرچکے ہیں۔
ادھر قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس بدھ کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔


comments powered by Disqus